Sale!

ENRO GRAND10 BUY ONLINE

 750

  • Enrofloxin 10%

Description

ایز و گرینڈ 10 انجکشن

اجزائے ترکیبی ایک ملی لیٹر میں شامل ہے۔ ایز و فلاکساسن 100 ملی گرام

علامات ایز و گرینڈ 10 انجیکشن ایک وسیع الاثر بیکٹیر پاکش اینی با نمونیک ہے۔ جو گائے بھینس ، بھیڑ اور بکریوں میں پائے جانے والی بیماریاں نمونیا گل گھوٹو، آنتوں کی سوزش ، رحم کی سوزش، اینٹر ونو کیمیا اور دست و خونی پیچش میں استعمال کریں۔ جب کے امیز و گریڈ 10 انجیکشن پولٹری میں سی آرڈی کوئی میسی لوس اور سالمونیلا جیسی بیماریوں میں استعمال ہو سکتی ہے۔

خوراک دطریقہ استعمال انجیکشن کو پھوں یا ز مر جلد استعمال کریں۔ گائے بھینس بھیٹر ریگری 1 ملی لیٹر فی 40 کلوگرام جسمانی وزن

کے مطابق 3 دن کیلئے۔ پولٹری 1.0 ملی لیٹر فی کلوگرام جسمانی وزن کے مطابق 5 دن کے لئے ۔ حالت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں 24 گھنٹے میں خوراک

دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں۔ سالمونیلوس کی حالت میں 2 ملی لیٹر فی 40 کلوگرام جسمانی

وزن کے مطابق 5 دن کیلئے ۔

ہدایات

14 دن تک جانور کا گوشت اور دودھ استعمال نہ کریں۔

دوا کو دھوپ سے دورہ 25 سے کم ٹھنڈی اور

خشک جگہ پر بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ENRO GRAND10 BUY ONLINE”

Your email address will not be published.

× Contact us