Description
Zourex
علامات
مویشیوں کے مرض ، دست، خونی پیچش، سفید اسہال، سبز اسہال پر یشر کے ساتھ نو مولدی دست، زہر باد، آنتوں کی سوزش، سالمونیلا اور ای کولائی کے حملہ سے پیدا ہونے والے اسہال ، پیٹ کا درد، اپھارہ، لاغرین ، وٹامنز کی کمی ، مویشیوں کے معدہ کے اندر مفید بیکٹریا Microflora کا تحفظ ، جانوروں میں نئی صحت اور توانائی۔
خوراک و طریقہ استعمال:
مویشی / بهينس
12 سی سی ٹی 10 کلوگرام جسمانی وزن
60 سی سی فی 50 کلوگرام جسمانی وزن
120 سی سی فی 100 کلوگرام جسمانی وزن
500 کیانی 400 کلو گرام اور زائد جسمانی وزن
بھیڑ بکری
6 سی سی فی 5 کلوگرام جسمانی و زین
24 سی سی بی 20 کلوگرام جسمانی وزن
36 سی سی فی 30 کلوگرام جسمانی وزن
48 سی سی فی 48 کلوگرام جسمانی وزن
60 سی سی فی 50 کلوگرام جسمانی وزن
احتیاط: سورج کی روشنی سے بچائیں۔ ٹھنڈی اور خشک جگہ پر بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلالیں۔
صرف جانوروں کے استعمال کے لیے






Reviews
There are no reviews yet.