Description
*_*وائٹل فورٹ انجیکشن_*
وائٹل فورٹ انجیکشن کا باقاعدگی سے استعمال جانوروں کے معدے اور ہڈیوں کی نشوونما اور تیزی سے بڑھوتری کو یقینی بناتاہے- یہ جانوروں کے حمل کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور بےقاعدہ ہیٹ کو درست کرتاہے- یہ جانوروں میں جیر نہ پھینکنے اور رحم کے مسائل کو 75 فیصد تک کم کردیتا ہے، یہ جانوروں کا وزن تیزی سے بڑھانے/صحت مند اور توانا بنانے والا ایک معیاری اور کفایتی انجیکشن ہے، جس کا لگاتار استعمال گوشت کو نرم کر کے اس کی کوالٹی کو بہتر بناتا ہے-
*وائٹل فورٹ انجیکشن* جانوروں میں جگر کے امراض ہڈیوں کی کمزوری کو دور کرنے اور دیگر افعال کو درست کرتا ہے- جانوروں میں غذائی معاون٫ وٹامنز کی کمی کو دور کرنے٫ قوت مدافعت میں اضافے٫ بھوک اور جانور کا وزن بڑھانے کے ساتھ نظام انہضام کی بیماریوں کے خلاف انتھائی موثر ہے p
Reviews
There are no reviews yet.